قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25، جولائی، 2020،
اونٹاریو محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اونٹاریو ریجن میں کورونا پھیلاﺅ میں کمی آ رہی ہے اور تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایک سو پچانوے نئے کیس اور صرف تین اموات کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر صحت کرسٹین ایلٹ کے مطابق نئے کیسز میں آنے والے مریضوں کی عمریں چالیس سال سے کم ہیں۔