اونٹاریو میں کورونا کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر پہنچ گئی، صرف دو ہلاکتیں رپورٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4 جولائی، 2020،
اونٹاریو میں کورونا تیزی سے کم ہو رہا ہے اور پچھلے ہفتے کورونا کے صرف ایک سو اکیس کیس رپورٹ ہوئے جبکہ اب تک صرف دو ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر صحت کرسٹین ایلٹ کا کہنا ہے کہ نئے کیسز کی تعداد دن بدن کم ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ صورتحال بہت جلد معمول پر آ جائے گی۔


متعلقہ خبریں