اونٹاریو میں گھروں اور چھوٹے کاروبار پر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پریمر فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس سے شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے صوبے بھر میں بجلی کی قیمتوں میں عارضی طور پر کمی کی جا رہی ہے تاکہ گھروں پر بیٹھ کر کام کرنے والوں کو ریلیف دیا جاسکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سلسلے میں گھروں کے لئے بیس ڈالرچھوٹے کاروبار کے لئے ایک سو پچاس ڈالر اور فارم وغیرہ کے لئے تین سوڈالر کا ریلیف ملے گا۔


متعلقہ خبریں