اونٹاریو میں یکم جنوری سے برقی اسکوٹر پائلٹ پروگرام شروع کیا جائے گا، سرکاری اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28نومبر ، 2019،
وزیر ٹرانسپورٹ اونٹاریو کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے میںیکم جنوری سے برقی اسکوٹر چلانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ اس پانچ سالہ پائلٹ پروگرام کے تحت سولہ سال سے زائد عمر کے افراد اسکوٹر چلا سکیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسکوٹر میں گھنٹی یا ہارن لگانا لازمی ہو گا اور ڈرائیور ہیلمٹ استعمال کریں گے۔پروگرام کے تحت سیفٹی کی صورتحال کو جانچا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں