اونٹاریو کے فرانسیسی زبان کے ستانوے فیصد اساتذہ کا ہڑتال کی حمایت کا فیصلہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22دسمبر ، 2019،
اونٹاریو کے فرانسیسی زبان کے سسٹم میں کام کرنے والے ستانوے فیصد اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اساتذہ یونین کے صدر ریمی سبورین نے کہا کہ اس حمایت کا مطلب ہے کہ اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کرنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور اساتذہ کے درمیان سمجھوتے میں سب سے بڑی رکاوٹ کلاس سائز بڑا کرنا اور ای لرننگ کا آغاز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں