قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 17نومبر،2021
پریمرڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ کورونا پابندیوں کے بارے میں اونٹاریو کے 34 میڈیکل سنٹرز کو اپنے طور پر فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہے اگر کسی جگہ پر کرونا کیس بڑھتے ہیں تو میڈیکل سنٹر اپنے طور پر سینٹر آنے والے افراد پر کرونا پابندیوں کا اطلاق کر سکے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ابھی کرو نا مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے اور بعض علاقوں سے اس کے کیسز میں اضافے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جس کے لیے سینٹرز کو اپنے طور پر اقدامات کی ہدایت کردی گئی ہے۔