قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،20اگست،2019
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ ہیلتھ کئیر اور چائلڈ کئیر پروگراموں میں کٹوتی نا گزیر ہے اور یہ کٹوتی 2020تک مکمل کر لی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات ایسو سی ایشن آ ف میونسپلٹیز آف اونٹاریو کی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ اونٹاریو ان متنازع مسائل سے جلد نکل کر آگے بڑھے گا۔