اٹاوا کی کمپنی قومی ٹھیکوں سے خارج، انڈین خفیہ ایجنسیوں سے تعلق ثابت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31جنوری ، 2020،
اٹاوا سے جاری ایک سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹاوا میں کام کرنے والی ایک کمپنی کو انڈیا کے خفیہ اداروں کے ساتھ ملی بھگت ثابت ہونے پر قومی اہمیت کے حامل کاموں کے ٹھیکوں سے خارج کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس کمپنی کے مالک اشوک کول اور ان کی بیوی انجو کول کے خلاف چھان بین کا آغاز بھی کر دیا گیاہے ۔


متعلقہ خبریں