اٹلانٹا ہاکس کے کھلاڑی چینڈلر پارسن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، کیرئیر ختم، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21جنوری ، 2020،
اٹلانٹا ہاکس کی طرف سے کھیلنے والے بیس بال کھلاڑی چینڈلر پارسن اٹلانٹا میں ایک ٹریفک حادثے میںشدید زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں سر اور گردن میں شدیڈ چوٹیں آئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے وکیل نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ میڈیکل ٹیم نے بتا یا ہے کہ وہ اب کبھی بھی پروفیشنل گیم نہیں کھیل سکیں گے۔


متعلقہ خبریں