اٹلی اور اسپین میں انتیس ڈاکٹر بھی کرونا سے ہلاک ، صورتحال سنگین

قومی آواز :میڈرڈ،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
اٹلی اور اسپین میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سو روزانہ تک پہنچ گئی ہے اور یہ مرض اب میڈیکل پریکٹیشنرز اور ڈاکٹروں تک کو اپنا شکار بنا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اٹلی میں انتیس ڈاکٹر اس بیماری کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اسپین میں ڈاکٹر اور نرسیں انتہائی خوف کے عالم میں اپنے فرائض ادا کر نے پر مجبور ہیں۔


متعلقہ خبریں