قومی آواز :روم،
کینیڈین نیوز12مارچ ، 2020،
وزارت خارجہ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اٹلی میں ایک پاکستانی شہری کرونا وائرس کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے شہری میلان سے سو کلو میٹر دور بریسیا میں مقیم تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستانی حکام کے مطابق سفارت خانہ پاکستان متاثرہ شہری کے اہل خانہ سے رابطے میں تھا۔