قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز16، جولائی، 2020،
کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ کراچی کے ایک بے بس ایم این اے ہیں جو اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی بھی فراہم نہیں کرسکتا اور وہ اپنے لوگوں کو تڑپتا سسکتا نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے منصب سے مستعفی ہو رہے ہیں اور وزیر اعظم سے ملاقات کر کے جلد انہیں اپنا استعفیٰ پیش کر دیں گے۔