اپوزیشن کورونا اقدامات کی واپسی کے لئے جلدی نہ کرے، اس میں وقت لگے گا، ٹروڈو

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،4جون،2021
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں کورونا اقدامات واپس لینے کے مطالبے پر زور نہ دیں کیونکہ یہ ایک حساس معاملہ ہے اور اس میں وقت لگے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل کنزرویٹو ممبران نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ہوٹل میں قرنطینے کو جلد ختم کرے اور دیگر سفری پابندیاں بھی جلد ختم کرے تاکہ شہری سہولت سے سفر کر سکیں تاہم وزیر اعظم نے اس معاملے میں جلد بازی سے انکار کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں