اکشے کمار کی فلم پرتھوی راج کے خلاف ہنگامے، اکشے کا پتلا نذ رآتش

 

قومی آواز،
شوبز نیوز19جون،2021
اکشے کمار کی فلم پرتھوی راج کی ریلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔ ہندو انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ پرتھوی راج فلم کا نام تبدیل کیا جائے کیونکہ صرف پرتھوی راج کہنے سے ان کے رہنما کی توہین ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ہندو انتہا پسندوں نے چندی گڑھ میں اس سلسلے میں جلوس نکالا اور اکشے کمار کے پتلے نذر آتش کئے۔ہندو رہنماؤں کا کہنا ہے کہ فلم پہلے انہیں دکھائی جائے اور جو تبدیلی وہ کہیں وہ کر کے پھر نمائش کے لئے پیش کی جائے۔


متعلقہ خبریں