اکیس سالہ شخص پر پولیس مقابلے سمیت سولہ چارجز عائد،پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29دسمبر ، 2019،
ایٹو بکوک پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے ایک اکیس سالہ مقامی شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر پولیس مقابلے سمیت سولہ چارجز عائد کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب پولیس نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس نے پولیس آفیسر کو چلتی ٹریفک میں دھکا دے دیا جس سے وہ بال بال بچا۔ملزم کئی بار پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو چکا ہے۔


متعلقہ خبریں