اگر عوام نے احتیاط نہ کہ تو کورونا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ، ظفر مرزا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز26 مئی ، 2020،
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر عوام نے احتیاط نہ کی تو کورونا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کے لئے لاک ڈاﺅن میں نرمی کی گئی تھی لیکن لوگوں نے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر غیر زمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا تو بیماری پھیل سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں