قومی آواز ،اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2 مئی ، 2020،
پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان کام نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں۔وہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ کورونا میں سب سے زیادہ کام سندھ میں ہوا ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جائے گی۔