اگر ہنگامے نہ رکے تو فوج کو طلب کیا جا سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز2 جون، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین اور امریکی ریاستوں کے گورنروں کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہنگامے بند نہ ہوئے تو وہ شہروں میں فوج طلب کر لیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ پیر کو وائٹ ہاﺅس کے روز گارڈن میں اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اب بہت ہو گیا اب مظاہروں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ورنہ وہ سخت ایکشن لیں گے۔


متعلقہ خبریں