اگست میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو نوکریاں فراہم کی گئیں، شماریات کینیڈا

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز5،ستمبر، 2020،
محکمہ شماریات کینیڈا کے مطابق اگست کے مہینے میں ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو نوکریاں فراہم کی گئیں۔ اس سے قبل جولائی میں یہ تعداد چار لاکھ سے بھی زیادہ رہی تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ادارے کے مطابق نوکریوں کی فراہمی میں کورونا کے بعد کی صورتحال کی وجہ سے وقت لگ رہا ہے تاہم رواں سال بے روزگاری کی شرح دس فیصد تک آ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں