قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز،30 جون، 2020،
ایران نے القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے پر مبینہ ملزم ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر تیس افراد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جار ی کر دیے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایران نے انٹر پول اور ریڈ پول سے اپیل کی ہے کہ وہ ملزمان کے خلاف وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کے عمل کا آغاز کرے۔ انٹر پول نے ایران کی اپیل پر معذرت کرتے ہوئے کسی قسم کا وارنٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔