ایسٹ ٹورنٹو میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک ایک پولیس آفیسر زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26جون،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق ایسٹ ٹورنٹو میں منگل کی رات پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک اکیس سالہ نوجوان ہلاک جبکہ ایک پولیس آفیسر زخمی ہو گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس اسپیشل یونٹ کی ترجمان مونیکا ہوڈن کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک مشکوک گاڑی کے تعاقب کے دوران پیش آیا۔ پولیس واقعے کی چھان بین کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں