ایلنگٹن روڈ پر واقع بلڈنگ سے ایک نومولود اور جواں سال خاتون کی لاش برآمد، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22اکتوبر ، 2019،
پیل پولیس ترجمان کے مطابق ایلنگٹن روڈ پر واقع ایک بلڈنگ سے ایک جوانسال خاتون اور ایک نومولود بچہ ملا ہے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق بچہ ٹھیک ہے تاہم خاتون کی موت کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔ پولیس اس پراسرار لاش اور متعلقہ حالات کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں