اینڈریو شئیر ریجینا رائڈنگ سے کامیاب،پارٹی ہیڈ کوارٹر میں جشن

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22اکتوبر ، 2019،
کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اینڈریو شئیر اپنے پرانے حلقے ریجینا رائڈنگ سے کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل پچھلے الیکشن میں بھی اینڈریو نے اسی حلقے سے کامیابی حاصل کی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کی کامیابی کی خبر سنتے ہی پارٹی ہیڈ کوارٹر میں زبردست خوشی کی لہر دوڑ گئی اور کارکنوں نے جشن منایا۔


متعلقہ خبریں