قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15اکتوبر ، 2019،
کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اینڈریو شئیر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے الیکشن میں کنزرویٹیو پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ اپیل اس وقت کی ہے جب این ڈی پی رہنما جگمیت سنگھ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ این ڈی پی اور لبرل میں اتحاد ہو سکتا ہے لیکن لبرل رہنماﺅں نے اس خیال کی تصدیق سے انکار کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔