این ڈی پی کی جانب سے ماحولیاتی پلیٹ فارم بنایا جائے گا، اینڈریا ہورواتھ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2021،
اونٹاریو این ڈی پی پارٹی کی ترجمان اینڈریا ہورواتھ نے اعلان کیا ہے کہ این ڈی پی بہت جلد ایک ماحولیاتی پلیٹ فارم تشکیل دے گی جس میںمستقبل کے حوالے سے ریوینو جنریٹ کرنے کے لئے ایک نظام کی تشکیل نو کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو گھروں میں کار چارجنگ کے لئے بجلی کے چھوٹے چارجنگ اسٹیشن لگانے کے لئے چھ سو ڈالر تک ادا کئے جائیں گے تاکہ وہ ماحول دوست طریقے سے چارجنگ کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ نئے نظام کے زریعے تیس بلین ڈالر تک ریونیو جنریٹ ہو سکے گا جبکہ گرین بونڈز کے زریعے مزید دس بلین ڈالر حاصل ہو ں گے۔


متعلقہ خبریں