ایٹو بکوک ،گھر میں ہونے والی پارٹی پر چھاپہ ، ہتھیار برآمد ، نشے میں دھت کئی افراد گرفتار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7ستمبر 2019،
ٹورنٹو پولیس کے اعلامیے کے مطابق ہفتے کی دو پہر ایٹوبکوک کے ایک گھر میں منعقد ہونے والی پارٹی پر چھاپے کے دوران متعدد آتشی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ پورٹی میں شریک نشے میں دھت کئی افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق ہتھیاروں کے بارے میں تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔


متعلقہ خبریں