ایٹو بکوک میں صبح سویرے فائرنگ ، ایک شخص ہلاک، تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14اکتوبر ، 2019،
ہومی سائیڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق ایٹو بکوک کے علاقے میں صبح سویرے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق انہیں علاقے سے کئی فون کالز موصول ہوئی تھیں جن میں فائرنگ کی اطلاع دی گئی تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں