قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز19، اگست، 2020،
کمپیوٹر نیٹ ورکس اور ملٹی میڈیا اپلیکیشنز چلانے والی امریکی کمپنی ایپل نے دعویٰ کیا ہے کہ دو ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والی پہلی امریکی کمپنی بن گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صرف دوسال پہلے ایپل نے ایک ٹریلین ڈالر مالیت کی پہلی کمپنی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی ان کے صارفین کی جانب سے کمپنی پر کئیے جانے والے اعتماد سے ممکن ہوئی ہے۔