قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19جون،2019
ایڈز کی بیماری پر قابو پانے کی مہم کے سلسلے میں پیر کو باربرا ہال پارک میں پینتیسویں سالانہ کینڈل لائٹ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کر کے مہم کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
کو ہوسٹ کیرو سلیب نے اس موقع پر کہا کہ اس اجتماع سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ لوگوں میں اس بیماری کے خلاف لڑنے کا شعور پہلے سے بھی زیادہ توانا ہوا ہے۔