ایک سال قبل ہیوسٹن میں غائب ہونے والے پاکستانی طالبعلم کی لاش برآمد، امریکی حکام

قومی آواز :ہیوسٹن،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
ایک سال قبل امریکی شہر ہیوسٹن میں لاپتہ ہونے والے لون اسٹار کالج کے پاکستانی طالبعلم زوہیر کی لاش لولی لین کے علاقے سے برا ٓمد کر لی گئی۔ طویل تحقیقات کے بعد جرم میں ملوث چار ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
خیال ہے کہ یہ واقعہ ڈکتی مزاحمت کے نتیجے میں پیش آیا بعد ازاں مرحوم کی لاش کو علاقے میں ہی دفن کر دیا گیا تھا۔کراچی سے تعلق رکھنے والا اکیس سالہ زہیرکلیم چھبیس اپریل 2019سے لاپتہ تھا۔


متعلقہ خبریں