بحیرہ عرب سے اٹھنے والے طوفان تاءوتے نے انڈین ساحلی علاقوں میں تباہ مچا دی، اکیس ہلاک

قومی آواز،

عالمی نیوز،18مئی ،2021

بحیرہ عرب سے اٹھنے والے طوفان تاءوتے نے انڈیا کے ساحل سے ٹکرا کر تباہی مچا دی ہے ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق طوفان کی زد میں آ کر اب تک اکیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عالمی اداروں کے مطابق گزشتہ تیس سالوں میں یہ بھیانک ترین طوفان ہے جو گجرات کے ساحل سے ٹکرایا ہے ۔ گجرات کے ساحلی علاقوں سے اب تک دو لوکھ سے زائد لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں ۔


متعلقہ خبریں