قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2ستمبر 2019،
پیل ریجنل پولیس کے اعلامیے کے مطابق برآمپٹن کے علاقے میں گینگ وار فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو گھر متاثر ہوئے ہیںتاہم ابھی تک کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شواہد اکھٹے کرنے کے لئے ماہرین علاقے میں روانہ کر دئیے گئے تھے۔مزد تحقیقات جاری ہیں۔