برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل، سرکاری ترجمان

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز7اپریل ، 2020،
برطانوی سرکاری ترجمان جیمز سلیک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بور س جانسن کو د س دن آئی سو لیشن میں رہنے کے بعد انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا ۔ انہیں آکسیجن دی جارہی ہے اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ ملکہ الزبتھ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں