قومی آواز لندن،
کینیڈین نیوز،2 جولائی،2019
برطانیہ نے پاکستان کی قومی ائیر لائنز پی آئی اے کو برطانیہ میں لندن ، مانچسٹر، اور برمنگھم کے لئے پروازوں سے روک دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ برطانوی ایوی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پائلٹوں کو جعلی لائسنس دینے کے اسکینڈل کے بعد پی آئی اے کے طیاروں کا برطانیہ میں پرواز کرنا ممکن نہیں رہا۔