بزنس انجمنوں کا حکومت سے کاروباری سرگرمیاں فوری کھولنے کا مطالبہ

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،2جون،2021
کینیڈین فیڈریشن آف انڈیپینڈنڈنٹ بزنس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کاروباری سرگرمیوں سے فوری طور پر تمام پابندیاں ختم کرے اور کاروباری معاملات چلانے کی اجازت دے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اب جبکہ لاک ڈاؤن ختم ہو نے والا ہے اور پابندیوں میں بھی نرمی ہو رہی ہے تو کاروباری افراد کے لئے بھی پیکج کا اعلان کیا جائے تاکہ وہ بھی طویل عرصے کی پابندیوں کے بعد اپنے کاروبار پر توجہ دے سکیں۔


متعلقہ خبریں