قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17، جولائی، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ محدود پیمانے پر کھیل کی سرگرمیوں کی اجازت دے رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوںنے بلیو جے ٹیم سے کہا کہ وہ اپنے ہوم گراﺅنڈ پر اپنے کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ اسٹارٹ کر سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اسی طرح وزیر برائے کھیل اور سیاحت لیزا میکلوڈ نے کہا ہے کہ بلیو جے کو ہوم گراﺅنڈ پر کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہ امریکہ کے دورے پر بھی جا سکتی ہے۔