قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس ترجمان کے مطابق بدھ کی رات بلیک ڈرائیو وے کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں چار کمسن نوجوان زخمی ہو گئے ۔ فائرنگ ایک اپارٹمنٹ کمپلکیس میں ہوئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عینی شاہدین کے مطابق تین افراد پر مشتمل گروپ کے دو لوگوں نے چار وں نوجوانوں پر اچانک فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ناجوانوں کو اسپتال پہنچا کر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔