بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں قرنطینہ کرنے سے انکار،سیریز خطرے میں

 

قومی آواز :ڈھاکہ،
کینیڈین نیوز15،ستمبر، 2020،
سی بی سی کے صدر نظم الحسن نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ ایک ہفتے کے قرنطینہ کو مد نظر رکھ کر بنایا ہے کیونکہ کھلاڑی پچھلے چھ ماہ سے کوئی میچ نہیں کھیلے اور اگر انہیں چودہ دن تک قرنطینہ کرناپڑا تو ٹیسٹ کی تیاری کے لئے صرف ایک ہفتہ ہی بچے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب سری لنکا کے وزیر کھیل نامیل راجا پکے کا کہنا ہے کہ قرنطینہ چودہ دن کا ہی ہوگا تاہم اس بارے میں کورونا ٹاسک فورس کی مشاورت سے معاملے کا حل نکالا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں