بنگلہ دیش میں بارات پر آسمانی بجلی گر پڑی، سولہ باراتی جاں بحق، بنگلہ دیشی میڈیا

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 5اگست،2021
بنگلہ دیش سے آنے والی اطلاعات کے مطابق شب گنج کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دولہا اور سولہ باراتی لقمہ اجل بن گئے۔ باراتی تیز بارش کی وجہ سے دریا کے کنارے رک کر بارش رکنے کا انتظار کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔متعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی افراد کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشوں کے دوران اب تک درجنوں افراد کی ہلاکت اور بھاری مالی نقصان ہو چکا ہے۔


متعلقہ خبریں