بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری رہنما ریاض نائیکو شہید، وادی میں احتجاجی مظاہرے

قومی آواز :سری نگر،
کینیڈین نیوز،8 مئی ، 2020،
بھارتی فوج کے ہاتھوں ریاض نائیکو نامی کشمیری نوجوان رہنما کی شہادت پر غم و غصے سے بپھرے ہوئے کشمیری گھروں سے باہر نکل آئے اور بھارتی فوج کے خلاف مظاہرے کئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کشمیریوں نے کئی فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی اور فوج سے جھڑپوں میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہو گیا جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جھڑپوں کے بعد بھارتی فوجی موقع سے فرا ر ہو گئے۔


متعلقہ خبریں