قومی آواز
شوبز نیو ز، 15 اکتوبر ،2021
بھارت کی ممتاز ماڈل اور اداکارہ نور افتیحی کو دو سو روپے کی منی لانڈرنگ کے فراڈ کے الزام میں سمن جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورفتیحی کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے سمن جاری کیا گیا۔ اس کیس میں چندر شیکھر اور جیکولین فرنینڈس سے بھی پولیس پوچھ گچھ کرتی رہی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ میں کئی اور افراد بھی شامل ہیں۔