قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 4نومبر،2021
سوشل میڈیا اور اسپورٹس کے حلقوں نے افغانستان سے بھارت کی جیت پر اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ میچ فکس تھا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کیونکہ افغانستان نے بھارت کو جان بوجھ کر رنز بنانے کی مہلت دی جبکہ افغانستان کے بولروں نے بھی ہلکی بولنگ سے بھارت کو میچ جتانے میں عمدہ کردار ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کی جیت کے بعد مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔