بھارت میں مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ،سترہ ہلاک،عمران خان کا اظہار افسوس

قومی آواز :کیرالہ،
کینیڈین نیوز8، اگست، 2020،
بھارتی ریاست کیرالہ میں انڈیا ایکسپریس کا مسافر طیارہ جو دبئی سے آ رہا تھا کوڈیکوڈ شہر میں لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر زمین سے ٹکرا گیا ۔اس دوران طیارے کے دو ٹکڑے ہوگئے۔ اس حادثے میں ا ب تک عملے کے چار افراد سمیت سترہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔


متعلقہ خبریں