بھارت میں ویکسی نیشن کے بعد ایک شخص کی ہلاکت،ہلاکت رد عمل سے ہوئی، صحت حکام

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،16جون،2021
بھارت میں ویکسی نیشن کے بعد ایک اڑسٹھ سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ صحت حکام کا کہنا ہے کہ اس شخص کی ہلاکت ویکسی نیشن کے رد عمل کی وجہ سے ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل ویکسی نیشن شروع ہونے کے بعد رد عمل سے اکتیس سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہونے کی اطلاع تھی۔ حکام کے مطابق اٹھائیس افراد کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے تاہم ابھی اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔


متعلقہ خبریں