بھارت کی دہشت گردوں کو فنڈنگ کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی 

 

 

قومی آواز،

قومی نیوز5جولائی،2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی دہشت گردوں کو فنڈنگ کا معاملہ پاکستان عالمی سطح پر اٹھائے گا۔ اس سلسلے میں ثبوت جلد ہی اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے سامنے پیش کئے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے کورونا کو مس ہنڈیل کیا جس سے ہزاروں افراد مو ت کے منہ میں چلے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری قیادت نے بھارت کے غیر آئینی اقدامات پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں