بھارت کی دیپکا کماری پیرس میں ہونے والے تیر اندازی مقابلے میں عالمی چیمپئن بن گئیں

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،29جون،2021
بھارت کی دیپکا کماری کو پیرس میں ہونے والے تیز اندازی ورلڈ کپ میں فاتح قرار دیا گیا ہے جس کے بعد وہ تیر اندازی مقابلہ جیت کر عالمی چیمپئن بن گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
دیپکا آئندہ ماہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کر کے اعزاز کا دفاع کریں گی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جھاڑ کھنڈ کے انتہائی غریب گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں اور چودہ برس کی عمر سے تیر اندازی کر رہی ہیں اور انہوں نے اب تک عالمی کپ کے ساتھ کئی طلائی تمغے جیتے ہیں۔


متعلقہ خبریں