بہتر حکمت عملی سے کورونا بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :پشاور،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا بحران سے بہتر حکمت عملی کی بدولت نکل جائے گی ۔انہوں نے یہ بات حیات آباد کمپلیکس پشاور کے دورے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیر اعلیٰ اور دیگر سرکاری حکام روزانہ کی بنیاد پر صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔صوبے میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعدا د کے پیش نظر پانچ سو تراسی وینٹی لیٹر کا انتظام کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں