بیروت میں ایک مرتبہ پھر تباہی کے مناظر، بندرگاہ میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

 

قومی آواز :بیروت،
کینیڈین نیوز11،ستمبر، 2020،
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں جہاں پچھلے ماہ خطرناک کیمیکل پھٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے ایک بار پھر شعلوں کی لپیٹ میں آگیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واقعات کے مطابق جمعرات کی شام بندرگاہ کے علاقے میں شدید دھماکوں کے ساتھ زبردست آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لئے شہر بھر سے فائر فائٹرز اور دیگر سازو سامان طلب کر لیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آگ اسی جگہ لگی جہاں پہلے دھماکے ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں