بیروت میں ہولناک دھماکے،سو سے زائد افراد ہلاک ، ہزاروں زخمی

قومی آواز :مشرق وسطیٰ،
کینیڈین نیوز5، اگست، 2020،
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام چھ بجے ہولناک دھماکوں کے نتیجے میں سو سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو گئے ہیں۔ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دھماکوں میں سیکڑوں عمارتیں اور گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ دھماکو ں سے تباہ ہونے والی عمارتوں میں وزیر اعظم سعد حریری کا گھر بھی شامل ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔


متعلقہ خبریں