قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26اگست،2019
پولیس ترجمان سارجنٹ کیری شمٹ کے مطابق اتوار کی رات بے ویو ایونیو پر ٹریفک حادثے کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
حادثے کے بعد علاقے کو بند کر دیا گیا۔پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔